: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 25 مئی (یو این آئی) جنوبی ہندوستانی فلموں کے میگا اسٹار رجنی کانت کو متحدہ عرب امارات کے محکمہ ثقافت اور سیاحت نے گولڈن ویزا دیا ہے۔ رجنی کانت حال ہی میں ابو ظہبی گئے ، جہاں انہیں گولڈن ویزا
ملا۔ رجنی کانت نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو ساجھا کر کے مداحوں کو یہ اطلاع دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی رجنی کانت نے ابو ظہبی حکومت اور لولو گروپ کے چیئر مین اور منیجنگ ڈائریکٹر ایم اے یوسف علی کا بھی اس کے لیے شکر یہ ادا کیا ہے۔