the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ڈھاکہ، 11 دسمبر (یو این آئی) بنگلہ دیش کے صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر زاہد ملک نے ہفتے کے روزکہا کہ زمبابوے سے آنے والیں دو خاتون کرکٹر کورونا وائرس کی نئے اور خطرناک ویریئنٹ اومیکرون سے متاثر پائی گئی ہیں ۔

زاہد نے ایک بیان میں کہا،’ ان کو



صحتیاب ہونے میں وقت لگے گا اور پروٹوکول کے مطابق ہم انھیں دو ہفتے تک زیر نگرانی رکھیں گے اور مکمل صحتیاب ہونے کے بعد انھیں گھر جانے کی اجازت دی جائے گی۔
ہم ان کے رابطے میں آنے والوں کے بارے میں معلوم کر رہے ہیں اور ان تمام لوگوں کا ٹیسٹ کیا گیا ہے جو ان کے قریب آئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.