the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/15فروری(ایجنسی) مصنف اور ہدایت کار ٹوئنکل کھنہ اپنی حالیہ ریلیز فلم پیڈ مین کی کامیابی کے بعد اب وہ خواتین کے حامل سے متعلق حقوق پر کام کرنا چاہتی ہیں، ٹوئنکل جمعرات کو ممبئی میں یونیسف اور بل اینڈ میڈل گیٹس فاؤنڈیشن کی طرف سے ماہواری سوچھتا پر منعقد بحث اور



اپنی فلم کی کامیابی کے جشن کے پروگرام میں شامل ہوئی.


یہ ہوچھے جانے پر کہ کیا پیڈمین کے بعد وہ کسی اور فلم پر کام کررہی ہیں، ٹوئنکل نے کہا ، میں فلم کے بارے میں نہیں کہہ کستی لیکن آگے میں حامل سے متعل حقوق کے لیے کام کرنا پسندکرونگی ، اور یہ میرا اگلہ منصوبہ ہوگا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.