the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دہلی/11جون(ایجنسی) اداکارہ سے مصنف بنی ٹوئنکل کھنہ اکثر اپنے تبصرے اور ٹویٹس کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہے، سوشل میڈیا پر مسز فرنببس کے نام سے مشہور ٹوئنک کھنہ نے کہا کہ وہ اس بات کی پرواہ نہیں کرتی کہ لوگ انکے بارے میں کیا سوچتے ہیں، وہ ہمیشہ اپنے



من کی بات کہتی رہیں گی.

ٹوئنکل نے ایک پروگرام میں اپنی بات رکھی اور کہا جب آپ کے پاس کچھ آتا ہے تو آپ ایک خیال دیتے ہیں اگر میرے لیے کچھ معنی رکھتاہے تو میں ہمیشہ ہی بولتی ہوں، 43 سالہ ٹوئنکل کھنہ ٹوئٹر پر اپنے تبصرے کو لیکر بھی تنازعہ کا حصہ بن جاتی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.