the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/2ڈسمبر(ایجنسی)ٹی وی سے پہلے ہی سیرئیل سے گھر-گھر میں پہچان بنانے والی اداکارہ tinaa-dattaa ٹنا دتتہ کئی سالوں بعد پھر سے واپسی کررہی ہیں، ٹنا ہارر شو ڈائن میں لیڈ رول پلے کرتی نظرآرہی ہیں، حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران ٹنا نے بتایا کہ وہ پانچ سال تک ایسے رشتہ میں رہی جہاں گھریلو تشدد جھیلنا پڑا، ٹنا نے 2015 میں اپنے بوائے فرینڈ سے رشتہ توڑ کر اپنی زندگی میں آگے بڑھنے کا فیصلہ لیا،
ٹنا نے کلرس کے شو اترن سے اداکاری کیریئر کی شروعات کی، ٹنا نے بتایا کہ جب وہ رشتہ میں تھیں تو انہوں نے اپنے رشتے کو بچانے کے لیے سب کچھ کیا، اپنے بوائے فرینڈ کی مار بھی دیکھائی پھر بھی میں اسکے ساتھ رہنا چاہتی تھی کیونکہ میں اس سے پیار کرتی تھی، لیکن جب انکے بوائے فرینڈ نے ٹنا کو انکے دوستوں کے سامنے پٹا



تو انکو احساس ہوا کہ اب اس رشتے کا ختم ہوجانا ہی اچھا ہے.



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.