: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/4اگست(ایجنسی)سوشل میڈیا پر وائرس کی طرح پھیلے ڈانس چیلینج کیکی کا خمار لوگوں کے سر چڑھ کر بول رہا ہے، مشہور شخصیات سے لیکر عام لوگ تک اس ڈانس چیلنج کو جم کر لطف لیے رہے ہیں، اسی درمیان ٹی وی اداکارہ suyyash-rai سیوش رائے نے بھی ایسا ہی ویڈیو شیئر کیا ہے جسے دیکھ کر آپ ہنسے بنا نہیں رہے پائیں گے.
سیوش رائے نے اپنے انسٹاگرام پیج پر ان بلو سوٹ والی آنٹی کا ویڈیو شیئر کیا ہے ، اس ویڈیو میں آنٹی کار سے اتر کر KiKi Challenge کیکی چیلنج کرتی نظر
آرہی ہے اور سب سے مزیدار بات یہ ہے کہ پچھے جا گاڑیاں ہارن بجا رہی ہیں انہیں وہ غصہ کرتے جارہی ہیں.