the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 6 اگست (یو این آئی ) ٹی وی کے معروف اداکار اور ماڈل سمیر شرما کی لاش ان کے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔

سمیر شرما کی لاش ممبئی کے ملاڈ ویسٹ کے اہینسا مارگ میں واقع نیہا سی ایچ ایس اپارٹمنٹ میں لٹکی ہوئی ملی ہے۔
کہا جارہا ہے کہ سمیر شرما نے بدھ کی رات گلے میں پھندہ لگاکر خودکشی کی ہے۔
بتایا جارہا ہے کہ سمیر شرما نے یہ اپارٹمنٹ فروری میں کرایہ پر لیا تھا۔
لاش کی



حالت دیکھتے ہوئے پولیس کو شبہ ہے کہ سمیر شرما نے ایک یا دو دن پہلے خودکشی کرلی تھی۔
جائے موقع پر کوئی خودکشی نوٹ نہیں ملا ہے۔

سمیر شرما نے ٹی وی سیریل ’کہانی گھر گھر کی، کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی،لیفٹ رائٹ لیفٹ، اس پیار کو کیا نام دوں، جیوتی، وہ رہنے والی محلوں کی اور یہ رشتے ہیں پیار کے ‘ میں کام کیا ہے۔
سمیر شرما نےہنسی تو پھنسی اور اتفاق جیسی ہندی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.