the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی ، 09 نومبر (یو این آئی) ٹیلی ویژن اداکار نتن سنگھ عرف چوہان نے ممبئی کے مضافاتی علاقے گوریگاؤں میں واقع اپنی رہائش گاہ پر مبینہ طور پر خود کشی کر لی۔
دین دوشی پولیس ذرائع نے ہفتہ کو بتایا کہ چوہان



اپنی بیوی اور بیٹی کے ساتھ یہاں رہتا تھا اور کام نہ ملنے کی وجہ سے وہ انتہائی ذہنی دباؤ میں تھا۔ انہوں نے بتایا کہ جب چوہان کی بیوی اور بیٹی گھر سے باہر تھیں تو اس نے مبینہ طور پر چھت کے پنکھے سے رسی سے پھندا لگا کر خود کشی کر لی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.