the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 29 نومبر (یو این آئی) بالی وڈ اداکار تشار کپور کا کہنا ہے کہ انہوں نے 2013 میں ہی فلم ’کنچنا‘ کے رائٹس خرید لئے تھے۔

تشار کپور نے اپنا پروڈکشن وینچر لانچ کیا ہے اور اس کی پہلی فلم اکشے کمار اسٹارر والی ’لکشمی بم‘ ہے۔ یہ فلم تمل سپر ہٹ فلم ’کنچنا‘ کا ہندی ریمیک ہے۔
تشار کپور نے بتایا ہے کہ انہوں نے اس فلم کے حقوق 2013 میں ہی خرید لئے تھے۔

تشار کپور نے بتایا ’’یہ کچھ اپنی پسندیدہ چیز کے لئے کام



کرنے جیسا ہے۔ میں کئی سال سے اس فلم سے منسلک ہوں۔ میں نے 2013 میں اس فلم کے حقوق خریدے تھے، لہذا آپ اسے پنشن پراجیکٹ کہہ سکتے ہیں۔
ایک پروڈیوسر کے طور پر ’لکشمی بم‘ میری پہلی فلم ہے اور مجھے بہترین ٹیم ملی ہے۔
 اکشے کمار اس فلم کے مرکزی ہیرو ہیں اور یہ ایک خواب پورا ہونے جیسا ہے کہ آپ اپنے پروڈکشن کا آغاز اتنے بڑے فنکاروں کے ساتھ کر رہے ہیں۔ اس فلم کا عنوان ہمیشہ سے میرا پسندیدہ رہا ہے۔ میں اپنے جوش و جذبے کو الفاظ میں نہیں بتا سکتا ہوں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.