: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 30 ڈسمبر (یو این آئی) آنجہانی اداکارہ تونیشا کی ماں ونیتا شرما نے جمعہ کو دعوی کیا کہ انکی بیٹی کا بوائے فرینڈ انہیں اسلام قبول کرنے پر مجبور کررہا تھا- اداکارہ تونیشا کی والدہ ونیتا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ
تونیشا کو انکے سابق بوائے فرینڈ شیزان خان اور انکے خاندان کی جانب سے مسلسل مختلف طریقوں سے ہراساں کیا جارہا تھا اور اسکی مرضی کے خلاف بہت سے کام کرنے پر مجبور کیا جاتا تھا اور مبینہ طور پر اس پر دباؤ ڈالا جارہا تھا کہ وہ اسلام قبول کرے-