the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 26 ڈسمبر (ذرائع) تونیشا کی موت نے لوگوں کے ذہنوں میں کئی سوالات چھوڑے ہیں۔ ان سوالات کے پیچھے چھپا راز تونیشا کے اہل خانہ کے ساتھ ساتھ ان کے مداحوں کو بھی پریشان کر رہا ہے۔ اب اس معاملے (تونیشا شرما خودکشی) کے حوالے سے پہلی بار شیزان خان کی بہنوں نے خاموشی توڑتے ہوئے



اپنے دل کی بات کہی ہے۔
شیزان خان کی بہنوں شفق ناز اور فلک ناز نے اپنے خاندان کی جانب سے باضابطہ بیان جاری کیا ہے۔ اس بیان میں کہا گیا ہے کہ جو لوگ ہم سے رابطہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں انہیں سمجھ لینا چاہیے کہ ہماری فیملی (ذیشان کی فیملی) کو ایسی نازک صورتحال میں پرائیویسی کی ضرورت ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.