: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 27 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈاداکارہ ترپتی ڈمری ہالی ووڈ فلموں میں کام کرنا چاہتی ہیں۔ ترپتی ڈمری ان دنوں فلم بیڈ نیوز کولے کر خبروں میں ہیں۔ اس
سے پہلے ترپتی ڈمری فلم اینیمل سے مقبولیت حاصل کر چکی ہیں، جس کے ذریعے انہیں نیشنل کرش کا ٹیگ بھی ملا تھا۔ ترپتی ڈمری نے اب ہالی ووڈ فلموں میں جانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔