: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 12ستمبر(ایجنسی) حال ہی میں عامر خان کی فلم سیکرٹ سپر اسٹار کا نیا نغمہ "پیاری امی" ریلیز ہوااس نغمے کے منظر عام پر آتے ہی اس نے تہلکہ مچا دیا. ناظرین کے دلوں کو جھنجھور کر رکھ دیا. پچھلے نغمے "میں کون ہوں" کی طرح ہی انسو کا کردار نبھانے والی زائرہ وسیم عرف انسو
اپنی پہچان چھپاتے ہوئے ویڈیو شیئر کرتی ہے. وہ یہ کہتی ہے کے یہ نغمہ اس نے اپنی امی کو ڈیڈیکیٹ کیا ہے. یہ نغمہ ایک ماں اور اسکے بچوں کے بیچ کے ایک اٹوٹ رشتے کی عکاسی کرتا ہے. اس نغمے میں ماں کے پاکیزہ جذبوں کی کئی مضبوط کڑیاں ہیں. ایک بیٹی کے خوابوں کی تکمیل کے لئے اس کی کوششوں اور قربانیوں والی اور دل کو چھو لینے والی منظر نگاری ہے.