the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 12 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ فلمساز سبھاش گھئی کی آنے والی فلم '36 فارم ہاؤس' کا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے۔

سبھاش گھئی کی لکھی اور زی اسٹوڈیو اور مکتا سرچ لائٹ فلمز کی پروڈیوس فیملی کامک ڈرامہ فلم '36 فارم ہاؤس' کا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے۔
او ٹی ٹی پر سبھاش گھئی کی بطور مصنف اور میوزک کمپوزر پہلی ڈیبو فلم ہے جو ایک دلچسپ قتل کیس کے بارے میں ہےجسے مزاحیہ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
یہ فلم امیر اور



غریب کے درمیان فرق کو طنزیہ انداز میں پیش کرتے ہوئے یہ پیغام دیتی ہے کہ کچھ ضرورت کے لیے چوری کرتے ہیں اور کچھ لالچ کے لیے چوری کرتے ہیں۔
ٹریلر میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح تین بچے اپنی ماں کی خواہش پوری کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔

سبھاش گھئی نے کہا "ایک طویل وقفے کے بعد ایسا محسوس ہوا کہ مجھے اچانک ایک پل میں پھینک دیا گیا اور 36 فارم ہاؤسز کے ساتھ ایک مرتبہ پھر فلم سازی کی تمام مہارتوں کا امتحان لیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.