the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 14 ستمبر (یو این آئی) بالی وڈ اداکارہ رادھیکا مدان اور سنی کوشل اسٹارر فلم ’ شدت‘ کا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے۔

رادھیکا مدان نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ فلم ’شدت‘ کا ٹریلیر شیئر کیا ہے۔
اس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ’شدت' کے ٹریلر کے ساتھ پیار کی طاقت کو محسوس کریں۔
'شدت' یکم اکتوبر کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم ڈزنی پلس ہاٹ اسٹارر پر ریلیز ہو



رہی ہے۔

قابل غور بات یہ ہے کہ ’میڈاک فلمز‘ پروڈکشن کی تخلیق اور کنال دیشمکھ کی ہدایت میں بننے والی فلم ’شدت‘ میں سنی-رادھیکا کے علاوہ ڈیانا پینٹی اور موہت رینا بھی مرکزی کردار میں ہیں۔
'شدت' کی شوٹنگ ممبئی ، لندن ، پیرس اور گلاسگو میں کی گئی ہے۔
اس فلم کا اسکرین پلے سری دھر راگھون نے لکھا ہے۔
اس فلم کو دنیش وجان اور بھوشن کمار نے پروڈیوس کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.