: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 20 اپریل (یو این آئی) آنجہانی بالی ووڈ اداکار عرفان خان کی آخری فلم ’دی سونگ آف اسکارپینس‘ کا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے فلم دی سونگ آف اسکارپینس عرفان خان کی تیسری برسی سے
ایک دن قبل 28 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی فلم کا ٹریلر یو ٹیوب پر پنورما اسٹوڈیو کے چینل پر ریلیز ہوا ہے عرفان خان کے دی سونگ آف اسکارپیئنس کو انوپ سنگھ نے لکھا ہے اور ہدایت کاری بھی کی ہے۔