the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 8 اگست (یو این آئی) بالی وڈ اداکار بوبی دیول کی آنے والی فلم ’کلاس آف 83‘ کا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے۔

بوبی دیول آنے والی ویب سریز فلم ’کلاس آف 83‘ میں پولیس افسر کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔
فلم ’کلاس آف 83‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔
اس فلم کو شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان اور گورو ورما نے پروڈیوس کیا ہے۔
فلم کے ہدایتکار اتل سبھروال ہیں۔

بوبی دیول کی ’کلاس آف 83‘ کی کہانی ایک پولیس آفیسر کی ہے جس کی سزا کے طور پر پوسٹنگ کی جاتی ہے۔
پولیس افسر کو پولیس اکیڈمی کا ڈین بنادیا جاتا ہے۔
لیکن وہ



فیصلہ کرتا ہے کہ وہ بدعنوان بیوروکریسی کو سزا دلا کر رہے گا۔
یہ فلم ایک حقیقی واقعے پر مبنی ہے۔

فلم ’کلاس آف 83‘ کے ٹریلر میں دکھایا گیا ہے کہ غلط لوگوں کے خلاف کھڑے بابی دیول اپنے مشن کو مکمل کرنے کے لئے پانچ افراد کی ٹیم تیار کرتے ہیں ۔
ایکشن اور تھریلر سے بھرپور فلم میں ممبئی پولیس کی جانبازی دکھائی جائے گی۔
فلم ’کلاس آف 83‘ سید یونس حسین زیدی کی اسی نام پر لکھی گئی کتاب پر مبنی ہے۔
یہ فلم 21 اگست کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی ۔
فلم ’کلاس آف 83‘ میں بوبی دیول کے علاوہ انوپ سونی ، وشوجیت پردھان ، جوائے سین گپتا کے اہم کردار ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.