the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/10اپریل(ایجنسی) لوگوں کو لمبے قت سے ٹائیگر شراف ، ananya-panday اننیا پانڈے اور tara-sutaria تارا سوتریا، کی فلم 'اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2' کا بے صبری سے انتظار ہے، اس فلم کو لیکر اسکے فلور پر آنے کے بعد  سے ہی سرخیاں بن رہی ہیں، وہیں اب اس آنے فلم کو لیکر بڑی خبر سامنے آئی آرہی ہے، جی ہاں فلم کا ٹریلر اب جلد ہی ناظرین کے سامنے آنے والا ہے، کچھ دیر پہلے فلم کے نئے پوسٹر کے ساتھ اس خوشخبری کو شیئر کیا گیاہے، فلم کے تین نئے پوسٹرس سامنے آتے ہی وائرل ہوچکے



ہیں-
پوسٹر کے ذریعہ بتایا گیا ہے کہ فلم کا ٹریلر 12 اپریل کو ریلیز کیا جائے گا-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.