the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 11 جون (یواین آئی) بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو کی فلم ’حسین دلربا‘ کا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے تاپسی پنو ، وکرانت میسی اور ہرش وردھن رانے کی آنے والی فلم حسین دلروبہ کا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے ٹریلر کی شروعات ہوتی ہے ،تاپسی پنو سے جو وکرانت میسی سے پوچھتی ہیں کہ آپ نے دنیش پنڈت کی کتاب پڑھی ہے ؟ کیا لکھتیں ہیں، چھوٹے چھوٹے شہروں میں بڑے بڑے قتل کرادیتے ہیں۔
پتہ ہی نہیں چلتا۔
اس کے بعد تاپسی کے گھر میں دھماکہ ہوجاتا ہے جس میں



وکرانت کی موت ہوجاتی ہے۔
بعد میں پولیس پوچھ گچھ کرتی ہے اور ان کی زندگی کے کئی پہلووں کا پتہ چلتا ہے۔

تاپسی کے ساتھ ہرش وردھن رانے بھی نظرآئیں گے۔
فلم میں ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں ۔
فلم حسین دلروبہ سسپنس اور تھریلر سے بھری ہے۔
یہ فلم پہلے سنیماہال میں ریلیز ہونے والی تھی لیکن اب او ٹی ٹی کے ذریعہ فلم کو دیکھا جاسکتا ہے ۔
فلم نیٹ فلکس پر دو جولائی کو ریلیز ہوگی۔
اس فلم کی ہدایت کاری وینل میتھیو نے کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.