: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/18ڈسمبر(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی سب سے زیادہ انتظار والی فلم منی کارنیکا: دی کوئین آف جھانسی کا ٹریلر ریلیز کیا جاچکا ہے، اس فلم کی کہانی ہندوستان کی آزادی کی لڑائی کی کہانی ہے جو کہ 1857 میں لڑی گئی تھی، رانی لکشمی بائی کا زبردست کردار کنگنا رناوت نبھا رہی ہے، اس فلم کی ہدایت رادھا کرشنا نے کی ہے، ملک کی آزادی کی لڑائی میں جھانسی کی رانی کا نام سب سے پہلے لیا جاتا ہے، کہتے ہیں کہ انکی آنکھوں سے کرانتی اور یلغار کی آگ برستی نظر آتی