the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/23فروری(ایجنسی) 18 سال کے بعد اداکار انیل کپور اور مادھوری دکشت کی جوڑی اندر کمار کی فلم ٹوٹل دھمال میں ایک بار پھر نظر آئی ہے، لیکن مادھوری دکشت کے ساتھ آدھے درجن فلمیں کرچکے انیل کپور کو ایک بات نے حیران کردیا، اس کامیڈی فلم کے ریلیز ہونے پر انیل کپور  نے کہا کہ مادھوری اتنے سالوں میں بالکل نہیں بدلی ہے، انہوں نے کہا کیا آپ یقین کریں گکہ میں نے مادھوری کے ساتھ 18 فلمیں کی ہیں، انیل نے کہا ٹوٹل دھمال میں انکے ساتھ کام کرنے پر انہیں محسوس ہوا کہ وہ پہلے جیسی ہی ہیں، دونوں اداکاروں نے اندر کمار کے ساتھ اس سے پہلے فلم بیٹا 1992 میں کام کیا تھا.
انیل نے کہا ہم نے کئی فلموں میں کام کیا ہے تو ہم بنا کوئی بحث کیے کمیرے پر ایک دوسرے کی  ردعمل کو بتا سکتے ہیں. میں مادھوری کے ساتھ اس سے پہلے راجکمار سنتوشی کی فلم  'لاججا' (2001) میں ساتھ کام کیا تھا اور اب وہ پھر واپس آگئی ہے اور انتی ہی خوبصورت دیکھ رہی ہے جتنا پہلے دیکھتی تھیں.



255);">

'टोटल धमाल' पब्लिक रिव्यू: दर्शक हुए हंस-हंस कर लोटपोट, लोग दे रहे हैं इतने स्टार...



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.