: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/3ستمبر(ایجنسی) آخرکار ناظرین کا انتظار ختم ہوا، 'کون بنے گا کروڑ پتی10' جسے امیتابھ بچن ہوسٹ کرتے ہیں آج پیر سے شوع ہونے جارہا ہے، یہ شو سونی ٹی وی پر پیر سے جمعہ رات 9 بجے نشر ہوگا، کے بی سی کےاس 10ویں سیزن میں 60 اقساط ہونگے، بتادیں کہ سال 2000 میں شروع ہوئے اس شو کو اب تک 18 سال پورے ہوچکے ہیں.
Shuru ho raha gyaan ka duswa adhyaay, #KBC10, @SrBachchan ke saath. Dekhna na bhule, aaj se har Mon-Fri raat 9 baje sirf Sony Entertainment Television par.