the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/14نومبر(ایجنسی)عامر خان کے ساتھ کام کرنا ہر اداکارہ کا خواب ہوتا ہے، ایسے میں اب عامر کے اگلے پراجکٹ کو لیکر انکا لوگوں سے ملنا شروع ہوچکا ہے، منگل کو دیر رات ایک اداکارہ نے عامر کے گھر جاکر ملاقات کی جس سے قیاس لگائے جارہے ہیں کہ شاید وہیں عامر کی اگلی کو-اسٹار ہے.

جہاں ایک طرف دیپکا رنویر کی شادی کی دھوم ہے، وہیں فلم پدماوت میں رنویر کی بیوی کا کرادر نبھانے والی ادیتی راؤ حیدری اپنی آنے والی فلم کی تیاری میں کررہی ہیں، ممبئی میں دیر رات ادیتی عامر کے گھر پہنچی، تقریبا 2 سے 3 گھنٹے عامر کے گھر روکی رہی، ذرائع کے مطابق عامر اپنی اگلی فلم کی کاسٹنگ میں مصروف ہے، فی الحال عامر کی فلم ٹھگس آف ہندوستان ریلیز ہوچکی ہے.




class="img-responsive" alt="'पद्मावती' पर बोलीं अदिति राव हैदरी- 'संजय लीला भंसाली पर गर्व होना चाहिए'" src="http://sth.india.com/hindi/sites/default/files/2017/11/17/178836-aditi.jpg" style="box-sizing: border-box; border: 0px; vertical-align: middle; display: block; max-width: 100%; height: auto; width: 606.078px;">


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.