the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/4جولائی(ایجنسی) ٹی ایم سی رہنما نصرت جہاں نے آج کولکتہ میں اپنی ویڈنگ رسپشن پارٹی رکھی ہے- نصرت اور انکے شوہر نکھیل نے ترکی میں 19 جون کو فیملی اور فرینڈس کی موجودگی میں شادی کرلی ہے- رسپشن کی تیاریوں کے درمیان یہ کپل آج جگن ناتھ یاترا میں بھی پوجا کرتا نظر آیا، اسی درمیان نصرت کے خلاف فتوی جاری کردیا گیا ہے جسکے مطابق نصرت جہاں ہندو ریتی رواج سے شادی کرنا کچھ لوگوں کو پسند نہیں آیا ہے- اسکے جواب میں نصرت جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے مذہب کا احترام کرتی ہے اور وہ پیدائشی مسلمان ہے-
نصرت نے کہا کہ وہ اسی مذہب میں پیدا ہوئی ہے اور اسکی بہت عزت کرتی ہے- لیکن وہ فتوی جیسی  باتوں سے فرق نہیں پڑتا اور نصرت نے اس طرف دھیان دینا بند کردیا



ہے-



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.