the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/22ڈسمبر(ایجنسی) بالی ووڈ کے 'دبنگ' سلمان خان کی فلم "ٹائیگر زندہ ہے" آج ریلیز ہوگئی. اس فلم کا انکے فینس کافی بے صبری سے انتظار کررہے تھے یہ فلم پیچھلے کافی وقت سے بحث میں بنی ہوئی تھی فلم میں کافی وقت بعد سلمان خان اور کٹرینہ کیف ایک ساتھ نظر آئے- ٹائیگر زندہ ہے کے ڈائریکٹر علی عباس ظفر ہے.

فلم 'ٹائیگر زندہ ہے ' کی کہانی



اسی جگہ سے شروع ہوتی ہے جہاں فلم 'ایک تھی ٹائیگر' کی کہانی ختم ہوگئی تھی. 'ٹائیگر' کے کردار میں، سلمان خان دنیا کے کسی انجان جگہ پر اپنے خاندان کے ساتھ شانتی کی زندگی گذر بسر کررہے ہوتے ہیں لیکن جب اسے پتہ معلوم ہوتا ہے کہ کچھ دشمنوں نے پھر سے ہمارے ملک کی طرف آنکھ اٹھانے کی جرت کی ہے تو ٹائیگر سے رہا نہیں جاتا اور پھر یہیں سے شروع ہوتی ہے فلم کی اصلی کہانی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.