the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 27 اپریل (یواین آئی) بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف، ریتک روشن سے ٹکر لینے کے لیے خاص تیاری کر رہے ہیں۔

ٹائیگر شراف، ریتک روشن کے ساتھ ایک فلم میں کام کرنے جا رہے ہیں۔
سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں ایک ایکشن تھریلر بنائی جا رہی ہے، جس میں پہلی بار ریتک روشن اور ٹائیگر شراف کو کاسٹ کیا گیا ہے۔
دونوں کے درمیان کئی ایکشن اور اسٹنٹس دیکھنے کو ملیں گے ۔
فلم 'یش راج' کے بینر میں بنے گی اور اس میں انٹرنیشنل سطح کا ایکشن ہوگا۔

ٹائیگر شراف نے کہا کہ اس فلم میں ان کے اور ریتک کے درمیان کئی زبردست ایکشن



اسٹنٹ ہوں گے۔
ریتک بچپن سےہی ان کے لئے مثال رہے ہیں۔
ان کے ساتھ مقابلہ کرنا ٹائیگر کے لئے آسان نہیں ہے لیکن ریتک کے سامنے کھڑا ہونے کے لئے وہ خود کو مضبوط کر رہے ہیں۔

فلم کا ٹائٹل ابھی تک طے نہیں ہوا ہے ۔
یہ فلم اگلے سال دو اکتوبر کو گاندھی جینتی کے موقع پر ریلیز ہوگی ۔

بتایا جاتا ہے کہ فلم میں ریتک روشن، ٹائیگر شراف کے گرو کے کردار میں ہوں گے اور ساتھ میں وانی کپور بھی ہوگی۔
اس فلم کی شوٹنگ اس سال اگست میں شروع ہو گی اور اگلے سال فروری تک مکمل کر لی جائے گی۔

یواین آئی۔
م س

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.