the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 18مئی (ایجنسی) بالی ووڈ اداکار ٹائگر شراف کا کہنا ہے کہ وہ فٹ بالر Baichung Bhutia بائچنگ بھوتیا کی بایوپک میں کام نہیں کررہے ہیں۔ بالی ووڈ میں اس کا تذکرہ تھا کہ ٹائگر بائچنگ بھوتیا کی بایو پک میں کرنے والے ہیں۔ ٹائگر نے خود ان خبروں کوتردید کی۔ ٹائگر نے بتایا کہ انہیں بائچنگ بھوتیا کی بایو پک کے لئے اپروچ نہیں کیا گیا۔

ٹائگر نے ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ ایسا کوئی پروجیکٹ نہیں کررہے ہیں۔ یہ پوچھے جانے پر وہ



کس کی بایوپک کرنا چاہتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ وہ اپنے والد جیکی شراف کی بایوپک پر کا م کرنا چاہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے والد جیکی شراف کی کسی بھی فلم کی ری میک میں کام کرنا نہیں چاہتے کیونکہ وہ ان کے مقابلہ میں بہت کم ہیں لیکن اپنے والد کی شخصیت کو پردہ پر ضرور ادا کرنا چاہتے ہیں۔ جیکی شراف کو ان کے بیٹے سے بہتر کون سمجھ سکتا ہے۔

ٹائگر رتک روشن کے ساتھ یش راج کی فلم میں کام کررہے ہیں۔ ٹائگر بالی ووڈ کے دو سب سے بڑے بینر کے ساتھ کام کرنے کے تعلق سے کافی پرجوش ہیں۔ انہوں نے کہاکہ میں یش راج کے لئے پہلی بار کام کرنے کے تعلق سے بہت ایکسائٹڈ ہوں۔ اس سے پہلے انہوں نے دھرما پروڈکشن کی ’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر۔ 2‘ میں کام کیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.