ممبئی، 7 جون (یو این آئی) یش راج بینر نے اپنی آنے والی فلم ٹائیگر ۔
3 میں سلمان خان اور عمران ہاشمی کے ایکشن سیکونس پر 40 کروڑ خرچ کیے ہیں۔
یش راج بینر تلے بن رہی فلم ٹائیگر۔ 3 میں سلمان خان اور کترینہ کیف مرکزی کردار نبھارہے ہیں جب کہ عمران ہاشمی اس فلم میں ولن
کے کردار میں نظر آئیں گے اور سلمان کے ساتھ زبردست فائٹ سیکونس کرتے دکھائی دیں گے۔
ایسا خیال ہے کہ یش راج فلمز نے فلم ٹائیگر۔ 3 کے لیے سلمان اور عمران ہاشمی کے ایکشن سیونس پر 40 کروڑ خرچ کیے ہیں۔
اس ایکشن سیکوئنس میں دونوں زبردست فائٹ کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔