the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ناسک، 13 نومبر (ذرائع) اتنے عرصے بعد سلمان خان اور کترینہ کیف کی فلم ٹائیگر 3 بالآخر باکس آفس پر ریلیز ہوگئی۔ دیوالی کے موقع پر خان نے اپنے مداحوں کو بڑا سرپرائز دیا۔ فلم کا شو صبح 6 بجے شروع ہوا اور ہاؤس فل تھا۔ اس فلم کا کریز اتنا بڑھ گیا کہ سلمان خان، کترینہ کیف اور عمران ہاشمی کی انٹری پر تھیٹر ہنگامہ آرائی سے گونجنے لگا اور یہی نہیں شائقین نے تھیٹر کے اندر پٹاخے بھی جلائے۔ 
حکام کے مطابق، پولیس نے نوٹس لیا اور مہاراشٹر پولیس ایکٹ کی دفعہ 112 اور 117 کے تحت مقدمہ درج کیا۔
اطلاعات کے مطابق یہ



ویڈیو ناسک کے مالیگاؤں کے موہن سنیما کا ہے۔ 
پولیس نے بتایا کہ تھیٹر کا مالک بھی مذکورہ واقعہ کی شکایت درج کرانے تھانے پہنچ گیا۔
معاملے کی تفتیش جاری ہے اور مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں بھائی جان کے مداح تھیٹر کے اندر پٹاخے پھوڑتے نظر آ رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ شاید سلمان خان کی انٹری کا سین اسکرین پر چل رہا ہے، وہ تھیٹر کے اندر آتش بازی کرنے لگے- سلمان خان کے مداحوں کی اس حرکت کو دیکھ کر دیگر لوگ خوفزدہ ہو کر اپنی نشستوں سے بھاگ رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.