رانچی، 20 جنوری (یو این آئی) ٹھکرا کے میرا پیار ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار پر سب سے زیادہ سبسکرائب کی جانے والی خصوصی سیریز بن گئی ہے۔
ہاٹ اسٹار کی یہ سیریز ٹھکرا کے میرا پیار ناظرین کا دل جیتنے
میں مسلسل کامیاب ہو رہی ہے۔ سیریز کی دلچسپ کہانی اور ناظرین سے جڑنے والے کرداروں میں لے کرداروں میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی اداکارہ سنچیتا باشو ہیں جو سیریز میں پر یہ شانویکا کا کردار ادا کر رہی ہیں۔