the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/8جون(ایجنسی) بالی ووڈ سنگر akasa-singh اکسا سنگھ کا پہلا پاپ Thug Ranjha نے ریلیز کے ساتھ ہی یوٹیوب پر تہلکہ مچا دیا تھا یہ دنیا بھر میں زیادہ دیکھا جانے والا پہلا ہندوستانی ویڈیو بن کر ابھرا، معلوم ہو کہ اکسا کو اصلی مقبولیت سال 2016 میں آئی فلم صنم تیری قسم کے گانے کھینچ میری فوٹو ،،، سےملی تھی، گانا کافی بحث میں رہا تھا، باوجود اسکے اکسا کو اپنے ڈریم ڈیبیو کے لیے پورے دو سل کا انتظار کرنا



پڑا.

میڈیا سے خصوصی انٹرویو کے دوران، اکسا نے اپنے ڈریم ڈیبیو اور گلوکاری کیریئر سے متعلق باتیں شیئر کی، یہ پوچھے جانے پر کہ وہ پیچھلے دو سالوں سے کہا غائب تھی؟ اس پر اکسا نے کہا کہ تو کھینچ میری فوٹو گانے کی مقبولیت ہونے کے بعد انہیں کئی آفرس ملے، لیکن وہ صرف ایسے پروجیکٹ سے جوڑنا چاہتی تھی جس پر انہیں پوری طرح بھروسہ ہوا.دو سال کے انتظار کے بعد Thug Ranjha سے زبردست واپسی کی اور آتے ہی میوزک انڈسٹری میں چھا گئی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.