: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
اداکار پربھاس جو باہوبلی کے ساتھ عالمی اسٹار بن گئے ہیں ۔ فی الحال پربھاس اس وقت ایک ساتھ تین فلموں میں کام کر رہے ہیں۔ اس فہرست میں بالی ووڈ کے ہدایت کار اومراوت کی ادی
پورش، کے جی ایف کے ہدایت کار پرشانت نیل کی سالار اور ناگا اشون کی پروجیکٹ کے شامل ہیں۔ تاہم معلوم ہوا ہے کہ ان کے ساتھ ہی ماروتھی کی ہدایت کاری میں بنی ایک اور سندیپ وانگا کی ہدایت کردہ ایک فلم بھی ریلیز ہوگی۔ اس وقت تین فلموں کی شوٹنگ جاری ہے۔