: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 30 اکتوبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو بدھ کو ایک نامعلوم شخص نے جان سے مارنے کی نئی دھمکی دی ہے دھمکی دینے والے شخص نے اداکار سے 2 کروڑ روپے تاوان کا بھی مطالبہ کیا ہے پولیس کے مطابق ممبئی پولیس کے ٹریفک کنٹرول روم
کو آج ایک گمنام پیغام موصول ہوا جس میں سپر اسٹار سلمان خان کو 2 کروڑ روپے ادا نہ کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے ورلی پولیس نے ایک نامعلوم شخص کے خلاف بھتہ خوری اور جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے الزام میں ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔