: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 16 جون (ذرائع) ہندی فلم انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ شلپا شیٹھی کے گھر چوری کی خبر منظر عام پر آگئی ہے۔ تاہم یہ معاملہ کچھ دن پرانا ہے جس سے متعلق اپ ڈیٹ پولیس نے آج
میڈیا کو دی ہے۔ اس واقعے کے بعد پولیس نے دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایک اہلکار نے جمعرات کو بتایا کہ ممبئی پولیس نے جوہو میں شلپا شیٹی کے بنگلے میں چوری کے الزام میں دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔