the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 27 ستمبر (یو این آئی) بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ اداکار عامر خان کی فلم "لال سنگھ چڈھا" سال 2022 میں "ویلنٹائن ڈے" کے موقع پر ریلیز ہوگی۔

سنیما گھروں اور ملٹی پلیکس کو دوبارہ کھولنے کی اجازت دینے کے مہاراشٹر حکومت کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے عامر خان پروڈکشن اور وائے کام 18 اسٹوڈیوز نے باضابطہ طور پر اپنی زیر منتظر فلم لال سنگھ چڈھا کی نئی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا



ہے۔
عامر خان، کرینہ کپور خان، ناگا چیتنیا، مونا سنگھ اور مانو وی جے کی اداکاری والی فلم ’ لال سنگھ چڈھا‘ سال 2022 میں ویلنٹائن ڈے کے موقع پر سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

لال سنگھ چڈھا ہالی ووڈ کی بلاک بسٹرفلم فاریسٹ گمپ کا باضابطہ ریمیک ہے۔
لال سنگھ چڈھا کا سکرین پلے اتل کلکرنی کے ساتھ ایرک روتھ نے لکھا ہے۔
اس کی ہدایتکاری کا کام ادویت چندن نے کیا ہے جوعامر کے ساتھ سیکریٹ سپر اسٹار بناچکے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.