: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/12جنوری(ایجنسی) فلم چیٹ انڈیا کی ریلیز میں صرف کچھ دن ہی باقی رہنے کے باوجود فلم سازوں کو سینسر بورڈ کے مشورہ پر فلم کے نام کو تبدیل کر کے فلم سازوں نے 'وائی چیٹ انڈیا' Why Cheat India کرنا پڑا، حالانکہ اسکے اداکار وہ ہدایت کار عمران ہاشمی کا کہنا ہے کہ یہ غیر متعلقہ اور مضحکہ خیز ہے، وائی چیٹ انڈیا تعلیم کے نظام کے بارے میں ہے، فلم سے عمران بطورپروڈیوسر آغاز کررہے ہیں.