ممبئی، 25 مارچ (یو این آئی) جنوبی ہندوستانی فلموں کے سپر اسٹار تھلا پتی وجے کی آنے والی فلم جنانا یگن 9 جنوری 2026 کو دنیا بھر کے سینما گھروں میں ریلیز ہو گی۔
ایچ و نو تھ کی ہدایت کاری اور کے وی این پروڈکشن کی حمایت یافتہ ، فلم جنانا یگن مکر سے مکر سنکرانتی اور
پونگل (14) جنوری، 2026 سے عین قبل ریلیز اور باکس آفس پر دھوم مچانے کے لیے تیار ہے۔
اس ۔ فلم کے فرسٹ لک پوسٹر نے انٹر نیٹ پر دھوم مچادی ہے ، جس میں وجے کو کھڑے ہو کر روشنیوں سے جگمگاتے ہجوم کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے دکھایا گیا ہے ، جو ان کے مداحوں کے ساتھ ان کے گہرے تعلق کی علامت ہے۔