the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/26ڈسمبر(ایجنسی) آن اسکرین ہیرو شاید اس طرح سے عام لوگوں کے دلوں پر راج نہیں کرسکتے جیسا کئی دہائیوں تک بالا صاحب ٹھاکرے نے کیا، بالا صاحب ٹھاکرے کی بائیوپک "ٹھاکرے" کا ٹریلیر اس بات کو سمجھانے کے لیے کافی ہے کہ بالا صاحب کا حیثیت کسی سپر ہیرو سے کم نہیں تھی، ٹریلر میں سامنے آنے والے ڈائیلاگ کسی کے بھی رونگٹے کھڑے کرنے کے لیے کافی ہے.
اس میں فلم میں شیو سینا کے سربراہ بالا صاحب کا کردار نواز الدین صدیقی نبھا رہے ہیں- لیکن نواز کا بالا اوتار کچھ اس



طرح سے سامنے آیا ہے کہ کئی بار لگ رہا ہے جیسے سامنے نواز نہیں بلکہ بالا صاحب کا ہی ویڈیو چل رہا ہے.


 


اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
Maaz Farooqui Says:
Isko Itna Chadhaalene ki zarurat nahi, he was a Hate Monger & Saffron Bigot. He doesn't deserve to make a Biopic.

Comment posted on December 26 2018
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.