حیدرآباد21اپریل(یواین آئی) تلگو فلم انڈسٹری نے کوویڈ وبا کے پیش نظر صرف ایمرجنسی شوٹنگس ہی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تلگو فلم انڈسٹری پروڈیوسرس کونسل نے کہا کہ مناسب
رہنمایانہ خطوط پر عمل کرتے ہوئے صرف 50ورکرس کے ساتھ ہی شوٹنگ کی جائے گی۔
اس دوران تمام طرح کے احتیاطی اقدامات شوٹنگ سے پہلے اور شوٹنگ کے بعد پوسٹ پروڈکشن میں کئے جائیں گے۔