the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/19فروری(ایجنسی) ساؤتھ کے مشہور کامیڈین گنڈو ہنمنت راؤ کا پیر کے روز انتقال ہوگیا، ہنمنت راؤ حیدرآباد میں واقع اپنے گھر پر آخری سانس لی، وہ 61 سال کے تھے اور گردے سے متعلق بیماریوں سے بہت لمبے وقت سے متاثر تھے، ہماری قریبی ویب سائٹ انڈیا ڈاٹ کام میں شائع ہوئی ایک خبر کے مطابق اتوار کی رات انکی طبعیت اچانک بگڑ گئی



جس کے بعد انہیں ہاسپٹل منتقل کیا گیا لیکن تب تک بہت دیر ہوچکی تھی اور ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا.

میڈیا رپورٹس کے مطابق 400 سے زائد فلموں میں کام کر چکے ہنمنت راؤ کی بیماری کی خبر ملنے پر اداکار چرنجیوی نے انہیں دو لاکھ روپے کی مالی مدد کی تھی. تلنگانہ حکومت نے بھی وزیر اعلی راحت فنڈ سے انہیں پانچ لاکھ روپے منظور کئے تھے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.