حیدر آباد، 9 ستمبر (یو این آئی) تیلگو ٹیلی ویژن اداکارہ شراونی نے مبینہ طور پر منگل کی رات یہاں خودکشی کرلی۔
پویس نے بدھ کو بتایا کہ شراونی حیدر آباد میں ایس آر نگر تھانہ علاقے میں مدھورا نگر
واقع اپنے فلیٹ میں پھانسی کے پھندے سے لٹکی پائی گئی۔
آندھرا پردیش کے مغربی گوداوری ضلع کی رہنے والی شرامنی نے کئی ٹی وی ڈراموں میں کام کیا تھا اور اس وقت وہ ’منسو ممتا‘ اور ’مونا رگم‘ سیریل میں کام کررہی تھی۔