: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،8ستمبر (اعتماد) تیلگو ایکٹر جیا پرکاش ریڈی کا منگل 8ستمبر کو کارڈیک ارسٹ کی وجہ سے انتقال ہوگیا، وہ 73 سال کے تھے اور انہوں نے آندھراپردیش کے
گنٹور میں اپنے رہائش گاہ پر اپنی آخری سانس لی- اداکار سدھیر بابو نے اپنے ٹیوٹر پیج پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اس خبر کی تصدیق کی- انہوں نے جیا پرکاش ریڈی کی ایک تصویر شیئر کی -