: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدر آباد 22 جنوری (یو این آئی) تلنگانہ ہائی کورٹ نے رام گوپال ورما کی ہدایت کاری میں بنی فلم دو یو ہم، کے سنسر بورڈ کے سرٹیفکیٹ کی معطلی میں توسیع کر دی ہے۔ ہائی
کورٹ نے مزید تین ہفتے سر ٹیفکیٹ معطل کرنے کی ہدایت دی۔ ہائی کورٹ نے سنسر بورڈ کی ماہرین کی کمیٹی کو فلم سے قابل اعتراض مناظر ہٹانے اور اس کا دوبارہ جائزہ لینے کی بھی ہدایت دی۔