the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/22اکتوبر(ایجنسی) بالی ووڈ میں ایک طوفان سا آ گیا جب لمبے وقت سے لائم لائٹ سے دور رہنے والی اداکارہ تنوشری نے ہندوستان میں می ٹو کی شروعات کی، 2008 میں ہوئے ایک شوٹ کے دوران ہوئے واقع کی بات تنوشری نے کہی تو نانا پاٹیکر، گنیش آچاریہ کے ساتھ کئی لوگ گھیر گئے، اس معاملے میں جہاں کئی بڑے شخصیات تنوشری کے ساتھ کھڑے تھے وہیں راکھی ساونت نے میڈیا کے سامنے تنوشری کومنشیات کا استعمال کرنے والا بتایا، یہ ویڈیو خوب وائرل ہوا تھا، اب اسی بنا پر تنوشری نے راکھی پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا ہے، راکھی نے بھی شاید نہیں سونچا ہوگا کہ بنا سونچے سمجھا بولنے کی عادت پر انہیں



کروڑوں کا نقصان جھیلنا ہوگا.

خود پر کی گئی بیان بازی اور راکھی کے بیانوں سے تنوشری نے راکھی پر ہتک عزت کا کیس درج کیا ہے اس ساتھ ہی انہوں نے راکھی سے پورے دس کروڑ روپے کی مانگ کی ہے-

rakhi sawant


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.