the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/28ستمبر(ایجنسی) بالی ووڈ فلم 'عاشق بنایا آپ نے' فیم اداکارہ تنوشری دتہ نے نانا پاٹیکر پر جنسی ہراساں کا الزام لگائے ہیں تنو شری نے ہارن وکے پلیز فلم کی شوٹنگ کے دوران نانا پاٹیکر کے ہاتھوں بدسلوکی کی بات کہی ہے، صحافی Janice Sequeira نے بھی تنو شری دتہ کی بات کی حمایت کی ہے، جبکہ بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے تنو شری اور Janice Sequeira کی بات کی حمایت کی ہے، سونم کپور نے ٹیوٹ کے ذریعہ اپنا سپورٹ انہیں دیا ہے.

سونم کپور نے ٹوئٹر پر لکھا ہے: "مجھے تنوشری دتہ اور جینس کی باتوں پر پورا بھروسہ ہے. جینس میری دوست ہیں، اور اس معاملے میں کچھ بھی ہو سکتا ہے ... یہ ہمارے اوپر ہے کہ ہمیں ان کے ساتھ کھڑے ہونا چاہئے."

Some incidents that take place even a decade ago remain fresh in your memory. What happened with on the sets of “Horn Ok Please” is one such incident - I was there.

[THREAD]


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.