the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/29ستمبر(ایجنسی) تنوشری نے کچھ دنوں پہلے نانا پاٹیکر پر اپنے ساتھ ہوئے جنسی ہراساں کو ایک بار پھر سامنے رکھ کر پوری انڈسٹری میں تہلکہ مچا دیا ہے، عاشق بنایا آپ نے جیسی فلم میں نظر آچکی تنو شری نے ایک بڑے اداکار نانا پاٹیکر پر ہارن او پلیز فلم کی شوٹنگ کے دوران جنسی ہراساں کرنے کا الزام لگایا ہے، ان الزامات کے بعد نانا نے کہا کہ وہ تنو شری پر قانونی کارروائی کریں



گے. لیکن اس سارے ہنگامے کے کچھ دن بعد تنو نے خلاصہ کیا کہ انہیں نانا کی طرف سے کوئی قانونی نوٹس ابھی تک نہیں ملی ہے.

بتادیں کہ جمعہ کو نانا کے وکیل نے کہا تھا کہ تنوشری کو آج شام تک نوٹس مل جائے گی، نانا کے وکیل راجیندر شیروڈکر نے کہا ہے تنوشری نے غلط الزام لگائے ہیں، اور وہ جھوٹ بول رہی ہیں، اس لیے انہیں ہماری طرف سے نوٹس بھیجا جارہا ہے، ہم انہیں آج شام تک نوٹس بھیج دیں گے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.