the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/28ستمبر(ایجنسی) مشہور اداکار نانا پاٹیکر پر الزام لگانے کے بعد اب تنو شری نے فلم ساز vivek-agnihotri وویک اگنی ہوتری پر الزام لگایا ہے۔ تنوشری کا کہنا ہے کہ سال 2005 میں فلم "چاکلیٹ" کے سیٹ پر وویک نے انہیں اسٹریپ(کپڑے اتار کر) ڈانس کرنے کے لئے کہا تھا۔ اس معاملہ میں اداکار عرفان خان اور سنیل شٹی نے تنو شری کا ساتھ دیا تھا۔

ایک معتبر میڈیا ہاؤس کو دیے اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ(وویک اگنی ہوتری) نے مجھے اداکار (عرفان خان ) کو کیو دینے کے لئے کہا۔ وہ صرف ایک شاٹ تھا۔ اس میں میرا کوئی کام نہیں تھا۔ اداکار کو صرف مجھے ایکسپریشن دینے تھے۔ اس پر ڈائریکٹر نے مجھے پکڑا اور کہا" جاو کپڑے اتارکر ناچو"۔



Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">تنوشری نے بتایا، " عرفان نے فوراََ اگنی ہوتری کو روکا اور یقین دلایا کہ وہ بغیرمیرے ناچے بھی اداکاری کر سکتے ہیں"۔ تنوشری نے بتایا کہ سنیل شٹی بھی وہاں موجود تھے۔



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.