the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،22اکتوبر(یواین آئی)مشہور اداکار اجے دیوگن کی نئی فلم ’تاناجی :دی ان سنگ واریئر ‘میں ان کا جو انداز اور کردار ہوگا وہ ریلیز ہوچکا ہے۔

اجے دیوگن نے کچھ مہینے پہلے اپنی آنے والی فلم ’تاناجی:دی ان سنگ واریئر‘ کا فرسٹ لک ریلیز کیاتھا،جسے مداحوں نے خوب پسند کیاتھا۔ اب انہوں نے اس فلم میں پیش اپنےکردار کے انداز کو بھی ریلیز کیا ہے،جسے انٹرنیٹ پر بہت پسند کیا جارہا ہے۔
تاناجی کے پوسٹر میں اجے دیوگن تیروں کی



بوچھار کے درمیان ہاتھوں میں تلوار لئے غصے میں نظر آرہے ہیں۔ ان کا یہ انداز لوگوں کو بہت پسند آرہا ہے۔

فلم کے پوسٹر کو شیئر کرتے ہوئے اجے نے لکھا،’’دماغ بھی تلوار کی دھار کی طرح ہی تیز تھا۔

تاناجی دی ان سنگ واریئر 10جنوری 2020 کو ریلیز ہوگی۔ یہ فلم 17ویں صدی کے ایک مراٹھا سرداراور چھترپتی شیواجی مہاراج کے قریبی دوست رہے تاناجی مالسرے کی زندگی پر مبنی ہے۔ اس فلم میں اجے کی اہلیہ کاجول اور سیف علی خان بھی نظر آئیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.