: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئائی/18جولائی(ایجنسی) ٹاملناڈو میں چہارشنبہ کو ایک اداکارہ اپنے گھر میں مردہ پائی گئی-شبہ کیا جارہا ہے کہ یہ ٹی وی اداکارہ نے اپنے شوہرسے اختلاف کے بعد مبینہ طور پر خودکشی کرلی - اس سلسلہ میں پولیس نے اداکارہ کے شوہر کو پوچھ تاچھ کے لیے حراست میں لے لیا- خودکشی کے واقعہ کا اس وقت علم ہوا جب 32 سالہ اداکارہ
font-size: 13px; text-align: left;">Priyanka پریانکا کی خادمہ نے آج صبح دروازہ کھٹکٹایا جس پر کوئی جواب نہیں آیا- جس پر مکان کے ایک ملازم نے کھڑکی سے جھانک کر دیکھا تو اداکارہ کی نعش لٹکتی ہوئی پائی گئی، جس پر خادمہ نے پڑوسیوں کو مطلع کیا انہوں نے پولیس طلب کی- پریانکا نے ٹامل ٹی وی سیریل میں باہو بلی کی اداکارہ رایا کرشنن کے مقابل میں کام کیا تھا، پرینکا تین سال پہلے باسکٹ بال کوچ ارون بالا سے شادی کی تھی-