: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،24دسمبر(یو این آئی) پین انڈیا اسٹار تمنا بھاٹیہ اپنی شاندارکارکردگی کی بدولت فلم صنعت میں نئے نئے معیارات قائم کر رہی ہیں انھوں نے 2024 کا آغاز تمل
بلاک بسٹر فلم’ارن منئی 4‘سے کرتے ہوئے ایک بار پھر اپنا دبدبہ ثابت کردیا ہے کیوں کہ اس فلم نے سال کی سب سے زیادہ آمدنی کرنے والی 10 تمل فلموں میں اپنا مقام حاصل کر لیا ہے۔